شاہ محمود قریشی سے یورپی کمیشن کے نائب صدر کا رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شاہ محمود قریشی سے یورپی کمیشن کے نائب صدر کا رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
شاہ محمود قریشی سے یورپی کمیشن کے نائب صدر کا رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی کمیشن کے نائب صدر جوزپ بوریل نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں یوکرین کی موجودہ صورتحال اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روس اور یوکرین کا مسئلہ سفارت کاری کے ذریعہ حل کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سفارتی حل کی اہمیت پر زور دیتے رہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کے نمائندے کو پاکستان کے اصولی موقف سے آگاہ کیا، وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق مسئلے کے حل کی اہمیت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہمارے ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی کے کسی بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔ شاہ محمود قریشی

مزید برآں روس اور یوکرین کے درمیان صورتحال پر وزیرخارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا ، جو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دینے میں معاون ہے۔

Related Posts