واشنگٹن: امریکی ارکان کانگریس شیلا جیکسن اور ٹام سؤزی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے روانہ ہو گئے، اتوار کو پاکستان پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان روانگی سے قبل شیلا جیکسن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔
امریکی کانگریس ارکان شیلا جیکسن اور ٹام سؤزی دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔
سیلاب زدگان کی مدد کے بجائےسابق وزیراعظم کنسرٹ کررہے ہیں، بلاول بھٹو