اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے دوران مختلف حادثات اور تباہ کاریوں سے 1 ہزار 486 افراد جاں بحق جبکہ 12 ہزار 749 زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے نقصانات پر رپورٹ جاری کردی۔ گزشتہ 1 روز کے دوران مختلف حادثات میں مزید 5 شہری انتقال کر گئے۔
کراچی کے گودام سے ذخیرہ کی گئی ڈھائی لاکھ گولیاں برآمد