وزیرستان میں آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بڑی مقدار میں دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:چیئرمین نیب نذیر احمد کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں، ترجمان

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ”پاک فوج اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ سے دہشت گردی کی لعنت کو غیر متزلزل عزم کے ساتھ ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔”

Related Posts