امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک مسلح شخص نے ریاست میں مختلف مقامات پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ اب تک پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ شام 5 بجے کے وقت پیش آیا جس میں حملہ آور نے چار مقامات پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے دوخواتین بھی ہلاک ہوئیں جب کہ حملہ آور نے ایک علاقے میں فائرنگ کرکے دوسرے علاقے کا رخ کیا اور وہاں بھی اندھا دھند فائرنگ کی۔

مزید پڑھیں: کورونا کاخوف، حکام نے امریکیوں کو نئے سال کی آمد پر تقریبات سے روک دیا

اس دوران پولیس اور حملہ آور میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس سے ایک پولیس افسر زخمی ہوگیا۔

Related Posts