چین سے نکالے گئے امریکیوں میں کورونا وائرس کا پہلا کیس

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

china coronavirus
china coronavirus

بیجنگ : چین سے حال ہی میں نکالے گئے امریکی شہریوں میں سے ایک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہےجسے غلطی سے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان لوگوں کو بطور احتیاط دو ہفتوں کے لیے امریکی فوجی اڈوں پر رکھا گیا ہے۔ ریاست کیلی فورنیا میں حکام کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ متاثرہ شخص اور تین دیگر افراد کو کورونا وائرس کی علامات کے سبب الگ تھلگ کر دیا گیا تھا۔

امریکا میں اب تک کورونا وائرس کے تیرہ کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں سے سات ریاست کیلی فورنیا میں سامنے آئے ۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد جاں بحق: ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہوگئی

Related Posts