پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔

7ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی۔

قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، محمد رضوان 46 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے بیٹنگ کے آغاز سے ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، مہمان ٹیم مطلوبہ 158کا ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

مزید پڑھیں:شان مسعود آج انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ڈیبیو کریں گے

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، حیدر علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز،عثمان قادر، حارث رؤف،نسیم شاہ اور شاہنواز دھانی شامل ہیں۔

Related Posts