اقبال ٹاؤن کے علاقے میں تین سگی بہنوں پرفائرنگ، ایک جاں بحق، دو شدید زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، منظور کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی
کراچی، منظور کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی

لاہور:اقبال ٹاؤن کے علاقے میں لین دین کے تنازعے پر ملزم نے تین سگی بہنوں پرفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ دو بہنیں شدید زخمی ہوگئیں۔

مذکورہ واقعے کے بعد ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، پولیس ذرائع کے مطابق زینت بلاک اقبال ٹاؤن میں محلے دار ملزم عدنان عرف وارث کی فائرنگ 03 خواتین کو فائر لگے۔

فائر لگنے سے 40 سالہ شازیہ جاں بحق، جبکہ 25 سالہ انمول اور 23 سالہ ساجدہ زخمی ہوگئیں، زخمی بہنیں اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید پڑھیں: وفاقی پولیس کے اہلکار کا60 سالہ بوڑھی خاتون پر تشدد، شدید زخمی کردیا

ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے، اُن کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Posts