احسن اقبال کے بیٹے کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پرنارووال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، واقعے میں احمد اقبال محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی شب پیش آیا جب احمد اقبال انتخابی مہم کیلئے ظفروال کے علاقے دھمتھل جا رہے تھے، فائرنگ کے واقعے میں احمد اقبال محفوظ رہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال نے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ سیاسی مخالفین نے کروائی ہے۔

حکام کے مطابق پولیس نے فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Posts