پشاور میں فائرنگ،پی ٹی آئی کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور میں فائرنگ،پی ٹی آئی کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق
پشاور میں فائرنگ،پی ٹی آئی کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث پی ٹی آئی کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ پلاٹ کے تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ ہوئی۔

پولیس کے مطابق مقتولین میں ملک وحید، شکیل، رفاقت اور نثار خان شامل ہیں، ملک وحید پی ٹی آئی کے ہزار خوانی میں کونسلر تھے۔

مزید پڑھیں:لاہور میں منشیات اسمگل کرنے والے ڈرون گر کر تباہ

ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، جبکہ پولیس نے اس حوالے سے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Related Posts