اپوزیشن نے ڈنڈے لیکر احتجاج کیا تو حکومت بھی ڈنڈا اٹھالے گی، فردوس عاشق اعوان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلاول نے شوکاز نہیں، پی ڈیم کا گریبان پھاڑ ڈالا ہے‘ فردوس عاشق
بلاول نے شوکاز نہیں، پی ڈیم کا گریبان پھاڑ ڈالا ہے‘ فردوس عاشق

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احتجاج کیلئے آئیں تو ڈنڈے رکھ کر احتجاج کریں۔

ڈنڈے لے کر احتجاج کیا تو حکومت بھی ڈنڈا اٹھالے گی۔وہ مولانا فضل الرحمن کی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آزادی مارچ نکالنے کے اعلان کے حوالے سے گفتگو کر رہی تھیں۔

مزید پڑھیں : اہل سنت کی جماعتوں اورمدارس کی آزادی مارچ کی مخالفت ،لاتعلقی کااعلان

انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں قانون کسی کا تابع نہیں آزاد ہو چکا ہے، ڈائیلاگ کے دروازے بند ہوں تو بحران جنم لیتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ ہے کہ سڑکوں پر دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Related Posts