فیفا ورلڈکپ دیکھنے جائیں اور عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فیفا ورلڈکپ دیکھنے جائیں اور عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں
فیفا ورلڈکپ دیکھنے جائیں اور عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں

فیفا ورلڈکپ دیکھنے کیلئے قطر جانے والے مسلم شائقین کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، حیا کارڈ رکھنے والے شائقین فیفا ورلڈکپ دیکھنے کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کر سکیں گے۔

سعودی گزٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ کے ویزہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے مسلمان شائقین کو عمرے کی ادائیگی کی سہولت مسیر ہوگی۔

انتظامیہ کے مطابق حیا کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے عمرے کا ویزہ فری ہوگا، ای ویزہ کے تمام اخراجات کے ذمہ ہوں گے، تاہم شائقین کے لیے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہو گی۔

ویزہ ہولڈرز پر کسی بھی قسم کی پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وہ جب چاہے ملک میں داخل ہو سکتے ہیں اور جب جانا چاہیں جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:ایران میں سیاسی قیدیوں کی جیل سے دھواں اٹھنے کی ویڈیو وائرل، بڑے پیمانے پر تشدد کا خدشہ

بین الاقوامی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ سہولت 11 نومبر سے 18 دسمبر تک میسر ہوگی جس کا مطلب ہے کہ ٹکٹ حاصل کرنے والے ورلڈ کپ شروع ہونے سے 10 دن پہلے سے لے کر ٹورنامنٹ کے آخری دن تک ملک میں گھوم سکیں گے۔

Related Posts