اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جو وزارت کے نام پر گاڑیوں میں رنگے ہوئے شیشے استعمال کرنے کے لیے عوام کو جعلی پرمٹ جاری کر رہے تھے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ’وزارت کے نام پر جعلی پرمٹ دے کر عوام کو دھوکہ دینے والے جعلسازوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
مزید پڑھیں:10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والامسجد کا پیش امام گرفتار