مونس الٰہی ایک بار پھر تحقیقات کی زد میں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات  کی جائیں گی۔

ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ایف آئی اے کی جانب سےکافی شواہد جمع کیےگئے ہیں اور حکومت نے شواہد ملنےکے بعد تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Posts