بھارت میں کورونا سے آگاہی کیلئے چنائی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر خواتین پولیس افسران واہلکاروں کے رقص کرنے کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھارت میں کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوچکی ہے اور پولیس حکام اس مشکل ترین وقت کے دوران وبائی امراض کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو کی سب سے بڑی وجہ محکمہ پولیس کے ذریعہ لوگوں میں کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانا ہے جس کے لئے محکمہ پولیس نے یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔
Chennai Railway Police viral dance performance to popular Enjaai Enjaami song to raise awareness about #COVID19 at MGR Chennai Central Railway station.@MoHFW_INDIA @COVIDNewsByMIB @RailMinIndia @GMSRailway @RPF_INDIA @rpfsrmas @arunkumar783 @Subramanian_ma @RAKRI1 @PIB_India pic.twitter.com/gyoh5Z36X1
— PIB in Tamil Nadu ???????? (@pibchennai) May 9, 2021