وفاقی پولیس کا شہر کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی پولیس کا شہر کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ
وفاقی پولیس کا شہر کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد:وفاقی پولیس کا شہر کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے اور عید کے سلسلہ میں فول پروف سکیورٹی انتظامات اور جرائم کے سدباب کے لئے ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے جنرل ہولڈ اپ کی خود نگرانی کی اور مختلف علاقوں کا دورہ کر کے سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان اور ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے جمعتہ الو داع اور یو م القدس کے سلسلہ میں مسا جد، امام با ر گا ہو ں میں سیکو رٹی کے لیے ایک جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دیا ہے۔

جس کے تحت پا نچ سو سے زائد پولیس افسران و جوان اپنے فرائض سر انجا م دیں گے، یو م القد س کے جلو سوں میں پولیس فور س کی ڈیو ٹی کے علا وہ پاکستان رینجر ز بھی پولیس کی معا ونت کر یگی۔

پولیس کما نڈوزاور CTF کی ٹیمیں،اسپیشل، فا لکن گا ڑ یا ں اور تھا نہ جا ت کی گا ڑ یا ں اور اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کو مختلف مقاما ت پر تعینا ت کیا گیا ہے۔ مساجد و عبادت گاہوں کے گرد اسپیشل پولیس ٹیمیں گشت کریں گی جن کی سر بر اہی ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ ایس ایچ اوز کر یں گے۔

متعلقہ ایس پیز اس سیکو رٹی و پٹر ولنگ پلان کی اپنے اپنے از خو د ما نٹیر نگ کر یں گے۔ اس پلا ن کے تحت وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ نما ز جمعہ کے اجتما عات کے دوران با و ردی مسلح، سول پارچات اور لیڈ یز پو لیس نے بھی اپنے فرائض سر انجا م دیں گے۔

Related Posts