وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan refuses to allow Afghan refugees to enter

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے افغان مہاجرین کےلئے ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ کیاہے، وزیر اعظم عمران خان نے افغان مہاجرین کےلئے پیکیج لانے کےلئے ہدایات جاری کردیں۔

وزیر مملکت سیفران شہریار آفریدی کی تجویز پر وزیر اعظم نے ہدایات کیں، پاکستان میں مقیم 28 لاکھ افغان مہاجرین کے 52 کیمپوں میں 80 فیصد لوگ دہاڑی دار ہیں۔

یہ یہاڑی دار یو این ایچ سی آر کی ذمہ داری بنتے ہیںعالمی برادری افغان مہاجرین کی کفالت کےلئے سامنے آئےافغان مہاجرین کی کفالت کےلئے25 مارچ کو یو این ایچ سی آر کے چیف کو خط لکھاکورونا وائرس سے بچاو کے لئے وزیر اعظم نے افغان مہاجرین کے لئے خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں: ہماری ماں کمزور ہے

شاہد آفریدی فاونڈیشن کے ساتھ ملکر کوہاٹ میں افغان مہاجرین کے1 ہزار خاندانوں میں 15 روز راشن تقسیم کیا۔

Related Posts