وفاقی وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
(فوٹو؛ اسکرین گریب)

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ 2025-26 پیش کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ یہ بجٹ ایک انتہائی اہم اور تاریخی موقع پر پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں قوم کی یکجہتی اور کامیابی پر عسکری اور سیاسی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا، اور کہا کہ اس سے پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی عزم اور یکجہتی کے ساتھ معاشی ترقی پر توجہ دی جا رہی ہے۔ معاشی اصلاحات سے استحکام آیا، افراط زر میں واضح کمی ہوئی، اور گزشتہ 10 ماہ میں ترسیلات زر 36 ارب ڈالر رہیں۔

Related Posts