افغانستان میں انسانی المیہ کا خدشہ، اقوام متحدہ کی ہمسایہ ممالک کو سرحدیں کھلی رکھنے کی درخواست

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان میں انسانی المیہ کا خدشہ، اقوام متحدہ کی ہمسایہ ممالک کو سرحدیں کھلی رکھنے کی درخواست
افغانستان میں انسانی المیہ کا خدشہ، اقوام متحدہ کی ہمسایہ ممالک کو سرحدیں کھلی رکھنے کی درخواست

نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ پیدا ہونے کا خدشہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس خطرے کے پیش نظر ہمسایہ ممالک بحران کے پیش نظر اپنی سرحدیں کھلی رکھیں۔

یو این ایچ سی آر کی ترجمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں رواں سال کے آغاز سے اب تک 4 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

افغانستان میں جاری بحران کے پیش نظر ہمسایہ ممالک اپنی سرحدیں کھلی رکھیں۔ سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے شہری محفوظ مقامات تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ تحفظ کے حصول میں ناکامی بے شمار افغان شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک سے باہر افغان شہریوں کو بین الاقوامی تحفظ کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ انسانی ہمدردی کے اقدامات میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت پاک چین اقتصادی راہدی کی بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم

Related Posts