آمدن اور اثاثے چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FBR seeks income details of doctors, surgeons

کراچی:شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔

ایف بی آرذرائع کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیاہے، ایف بی آر کی جانب سے کراچی کے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی ڈاکٹرز ملک کا نام روشن کررہے ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

ذرائع کے مطابق نجی کلینک چلانے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹرز کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات اور بیرون ملک دوروں کا ریکارڈ حاصل کیا گیا ہے۔

ایف بی آر حکام نے ضیاء الدین میموریل اسپتال کی جانب سے تفصیلات فراہم نہ کرنے پر 25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Related Posts