اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدعنوانی اور فرائض میں غفلت کے الزامات ثابت ہونے پر اپنے ملازمین کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کرپشن، بدعنوانی اور فرائض میں غفلت برتنے کے الزامات پر 2 ماہ میں تفتیش مکمل کر لی جائے گی۔
گیس کی کمی، کراچی میں سی این جی اسٹیشن تین روز کیلئے بند