مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک ملک میں تبدیلی آئے گی، مولانا فضل الرحمٰن کا دعویٰ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوج ہم سب کی ہے اور ہم ہمیشہ غیرجانبداری کی بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
فوج ہم سب کی ہے اور ہم ہمیشہ غیرجانبداری کی بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد :آزادی مارچ کے دوران ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔

انہوں نے کہاکہ آئندہ 3 ماہ کے اندر نئے انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی، حکومت جائے گی یا ان ہاؤس تبدیلی آئے گی ؟ اس کا انتظار کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں :فضل الرحمان کو وزیر اعظم کے استعفے کی یقین دہانی نہیں کروائی،چوہدری پرویز الٰہی

نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ فضل الرحمان نے کہا کہ مارچ کے مقاصد حاصل ہو رہے ہیں، انتظار کرنا چاہیئے۔

تمام طبقات متفق ہیں حکومت نہیں چل سکتی۔انہوں نے کہا کہ منگل کو جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔

Related Posts