لاہور:صوبائی وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہاہےکہ مریم نوازنے اپنےبیٹے کےولیمےکی تقریب میں بھارتی گاناگایاکاش وہ کوئی پاکستانی گاناگاتیں۔
فیاض الحسن چوہان نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کےگانے پراعتراض کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عارف لوہاراورنصیبولعل بھی کسی سے کم نہیں مریم نواز چاہتی تو ان کا کوئی بھی گانا گنگنا سکتیں تھیں لیکن انہوں نے ایسانہیں کہا اور بھارتی گانا گا کر اپنے خاندان کی مودی سے یاری کے ثبوت دیتی رہیں،
یہ بھی پڑھیں:آر ایس ایس پاکستان یا کشمیر کی نہیں، بھارت کی بدنصیبی ہے۔وزیراعظم