پاکستان نے نامور اداکار فیصل قریشی نے فیفا کی جانب سے پابندی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے فٹبالرز کی مدد کی اپیل کردی ہے۔
فیصل قریشی کا یہ ٹویٹ پاکستانی ویمنزفٹ بال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان کی اپیل کے بعد سامنے آیا ہے ،اداکار نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ فٹ بالر ہاجرہ خان کی اپیل پر مثبت مداخلت کے منتظر ہیں۔
My request to our #PM, #President & all other related authorities, to rise to the occassion and support football for our #sportswomen and men that do and can make Pakistan Proud.
Looking forward to positive intervention on @hajrakn 's honest and heartfelt appeal.— Faysal Quraishi (@faysalquraishi) April 8, 2021