انتہاپسندی کسی ایک جماعت کامسئلہ نہیں،فوادچوہدری

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:وفاقی وزیرفہمیدامرزااورعثمان ڈارکےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرفوادچوہدری نےکہاکہ انتہاپسندی کسی ایک جماعت کامسئلہ نہیں،دنیامیں ایساکوئی ملک نہیں جہاں اتنی آمریتوں کےبعدجمہوریت آئی ہو۔

فوادچوہدری نےکہاسیالکوٹ واقعےسےپاکستانیوں کا سرشرم سےجھک گیالیکن ہمارےادارےاورجمہوریت مضبوط ہے،انہوں نےمزیدکہاکہ جس طرح ہماری سیاست اورمعیشت نیچےگئی بالکل اسی طرح اسپورٹس بھی نیچےگیا،اس لیےفیصلہ کیاہےکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کوفروغ دینےکےساتھ ساتھ ہم کھلاڑیوں کوبھی سپورٹ کرینگے۔

یہ پڑھیں:تبدیلی سرکارکوٹف ٹائم دینےکامشن،پی ڈی ایم کانیاپلان تیار

یہ بھی پڑھیں:مبینہ آڈیواورویڈیوکامعاملہ،قمرزمان کائرہ نےن لیگ کوآئینہ دیکھادیا

دوسری جانب عثمان ڈارکاکہناتھاکہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوسےکھیلوں کی سرگرمیوں کوفروغ ملےگا،ہم نےنوجوانوں سےجو وعدہ کیااس کی طرف بڑھ رہےہیں،یہ پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہونےجارہاہے۔

انہوں نےمزیدکہاکہ صوبائی سطح پرمیچزکروانےکےبعدبین الاقوامی سطح پربھی جائیں گے،اُمیدہےکہ کل سےنوجوان رجسٹریشن کرواناشروع کردینگے۔

Related Posts