فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کی عمران خان سے ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کی عمران خان سے ملاقات
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کی عمران خان سے ملاقات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سے لاہور زمان پارک میں ملاقات کی۔

تحریک انصاف کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے۔

عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری اور ان کے خاندان نے مشکل وقت میں بہادری کا مظاہرہ کیا،فواد چوہدری کی فیملی سے ملاقات نہ ہونے دینا قابل مذمت ہے۔

مزید پڑھیں:ضمنی انتخابات میں 33 حلقوں سے عمران خان امیدوار ہوں گے: شاہ محمود قریشی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور اب وہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

Related Posts