مریم نواز کیا چاہتی ہیں، فواد چودھری کا اہم انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں نئی ڈیل چاہتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کے لیے نئی ڈیل چاہتے ہیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ان معاملات پر ڈیل اور ڈھیل دونوں ہی اداروں کی آبرو کے لیے خطرہ ہیں، احتیاط لازم ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ ان معاملات پر احتیاط لازم ہے شہباز شریف کو ڈیل دے کر پہلے ہی کافی تنازعات کھڑے کر دیے گئے ہیں۔

Related Posts