جن کارکنوں پر پولیس کے قتل کے پرچے ہیں ان کو چھوڑ نہیں سکتے، فواد چوہدری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رنگ روڈ راولپنڈی کرپشن کیس میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے، فواد چوہدری
رنگ روڈ راولپنڈی کرپشن کیس میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کہ کالعدم تحریک لبیک کے جن کارکنوں پر پرچے درج ہوئے ہیں تو وہ عدالت میں ‏جائیں گے مگر جن پر قتل کے پرچے ہیں ان کو چھوڑ نہیں سکتے پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں ان کو بھول ‏جائیں تویہ نہیں ہوسکتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تاریخ میں نفرت کی فصل بوئیں گے تو محبت کی ‏فصل نہیں کاٹیں گے، عمران خان کی حکومت کا عزم ہے پاکستان کو پروگریسو پاکستان بنانا ہے ‏مدینہ کی ریاست میں اختلاف رائے کو برداشت کیا جاتا تھا یہی وہ ریاست ہے جس کا خواب عمران خان ‏دیکھتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اتوار کے دن پاکستان میں احتجاج ہوا ڈھائی لاکھ ٹوئٹس آئے جس میں سے ‏‏70 فیصد شیرئنگ بوٹ کے ذریعے ہوئے جس کا مرکز ہندوستان ہے۔

Related Posts