فواد چوہدری نے اپنے کزن کو بھی بے شرم کے القاب سے نواز دیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Fawad Chaudhry's poetic commentary on the political situation
فواد چوہدری نے اپنے کزن کو بھی بے شرم کے القاب سے نواز دیا

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن فرخ الطاف کو بے شرم کہا ہے۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر فرخ الطاف اور رمیش کمار کی سندھ ہاؤس پہنچنے پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر گزشتہ روز کی ہے جس میں فرخ الطاف کو پی ٹی آئی کے منحرف رکن رمیش کمار کے ساتھ سندھ ہاؤس میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

فواد چوہدری نے تصویر پر ’دو اور بے شرم‘ لکھا۔گزشتہ روز سندھ ہاؤس میں اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اورشہبازشریف نے شرکت کی تھی۔

مزید پڑھیں: ریحام خان کا وزیر اعظم عمران خان کو کپل شرما شو کرنے کا مشورہ

اجلاس میں پی ٹی آئی کے مزید 3 ارکان قومی اسمبلی بھی سندھ ہاؤس پہنچ گئے تھے جس کے بعد اجلاس میں شریک تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔

Related Posts