سندھ اسمبلی کے اجلاس میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی :اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سال دو ہزار آٹھ میں آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کرفیو کے خلاف دعا کی گئی.

ایوان میں پی ٹی آئی کے کارکن آصف ہارون، نارتھ ناظم آباد بلاک ایف میں بتیس بچوں میں ڈینگی کی تصدیق ہونے پر بچوں کی صحت یابی کی دعا کی گئی۔

Related Posts