کراچی: وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آئین اتحادیوں کو اپوزیشن سے ہاتھ ملانے سے نہیں روکتا، آگے کیا ہونے والا ہے، معلوم نہیں تاہم وزیر اعظم گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہرِ قائد میں فیڈرل سروس ٹریبونل کے چیئرمین قاضی خالد کے ہمراہ ٹریبونل بلڈنگ کا سنگِ بنیاد رکھنے کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا کہ میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹ کا رکن منتخب ہوا۔
صادق سنجرانی کی باری آگئی،اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو بھی ہٹانے کا فیصلہ