اقبال حسین میرے بچوں کے والد اور میرے لیے قابلِ احترام شخصیت ہیں۔فرح سعدیہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اقبال حسین میرے بچوں کے والد اور میرے لیے قابلِ احترام شخصیت ہیں۔فرح سعدیہ
اقبال حسین میرے بچوں کے والد اور میرے لیے قابلِ احترام شخصیت ہیں۔فرح سعدیہ

کراچی:  ٹی وی کی مشہور اداکارہ اور کمپیئر فرح سعدیہ نے اپنے سابقہ شوہر اقبال حسین کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میرے بچوں کے والد اور میرے لیے قابلِ احترام شخصیت ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معروف اداکارہ فرح سعدیہ نے کہا کہ کراچی میں نالوں کے ساتھ ساتھ دلوں کی صفائی بھی بہت ضروری ہے جس پر ردِ عمل دیتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف ابوعبداللہ نے کہا کہ مجھے یقین ہے اقبال حسین بھی کراچی میں ہوں گے۔

https://twitter.com/babaNagi72/status/1288776704304074752

سوشل میڈیا صارف کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ فرح سعدیہ نے کہا کہ اقبال حسین میرے بچوں کے والد اور میرے لیے قابلِ احترام شخص ہیں جن کا میں ہمیشہ احترام کرتی رہوں گی۔

اداکارہ فرح سعدیہ نے کہا کہ میرے دل میں اقبال حسین کے خلاف کوئی جذبات نہیں، ہماری علیحدگی کو بہت وقت گزر چکا ، اِس لیے اِس بات کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھ جائیے۔ 

یہ بھی پڑھیں: میرے  4 ہفتے کورونا کی وجہ سے تکلیف میں گزرے۔فرح سعدیہ

Related Posts