ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے

نیو یارک:سابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای)کے اسٹار شیڈ گیسپرڈ لاس اینجلس کے ایک سمندر میں ڈوب کر اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ساحل پر موجود ایک شخص نے گشت کرنے والے افسران کو لاش کے ساحل پر آنے کی اطلاع دی۔اس کے پولیس ایکشن میں آئی،پولیس نے لاش کی شناخت شیڈ گیسپرڈ کے نام سے کی اور پھر ان کے خاندان کو بھی مطلع کیا گیا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک - Onlineindus News

معروف ریسلر شیڈ گیسپرڈ گزشتہ اتوار کو اپنے 10 سالہ بیٹے آریہ کے ساتھ تیراکی کرنے کے لیے ساحل پر گئے تھے جس دوران وہ سمندر میں ڈوب گئے جب کہ ان کے 10 سالہ بیٹے کو ریسکیو حکام نے باحفاظت نکال لیا۔مگر شیڈ گیسپرڈ جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کے مطابق شیڈ گیسپرڈ جب ساحل سے 50 گز کے فاصلے پر تھے تب انہیں آخری مرتبہ ایک ریسکیو اہلکار نے دیکھا تھا اور بعد ازاں وہ ڈوب گئے تھے۔انہیں بچانے کی کوشش کی گئی مگر کامیابی حاصل نہ ہوسکی۔

شیڈ گیسپرڈ کی ہلاکت پر ان کی اہلیہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ریسکیو حکام کا بیٹے کو بچانے اور شوہر کی لاش ڈھونڈنے پر شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Related Posts