پاکستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی نجی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، مناہل ملک اور امشاء رحمان کے بعد اب مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
مشہور ٹک ٹاکرز مناہل ملک اور امشاء رحمان کی کچھ ذاتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملک میں ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا صارفین ان ویڈیوز پر مختلف سوالات اٹھا رہے ہیں۔
بلیو سکائی کا اپنا اپنا ہینڈل مینشن کر دیں پلیز۔۔۔
تا کہ ایلن مسک اور محسن نقوی دونوں کو دیوالیہ کیا جا سکے،،????<
مناہل امشاء او متھیرا کہ بعد
مسکان چانڈیو اور عشا رانا کی بھی ویڈیو لیک
جن کو چاہیے وہ فالو کر کہ ڈن کمینٹ کریں ویڈیو اسی وقت اپ کو ڈی ایم کر دی جائے گی
لیکن ویڈیو اسی کو ملیں گی جو فالو کرے گا pic.twitter.com/tEaUCo1mK2— iram Dar (@iramDar0) November 18, 2024
/blockquote>
مناہل ملک اور امشاء رحمان کے بعد معروف ماڈل اور اینکر متھیرا محمد کی مبینہ نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے بھی دعوے کیے گئے، تاہم ان کی ویڈیوز منظر عام پر نہیں آئیں۔
یہ ہے مسکان چانڈیو اس کی بھی ویڈیو لیک ہوگئی
یہ آجکل ٹک ٹاک سٹار میں مقابلہ چل رہا ہے کیا ،
اسکی تو پورے 2 منٹ کی ویڈیو آئی ہے ۔#muskanchandioviralvideo#muskanchandio pic.twitter.com/eidXWSXobt— Alyan khan pti (@alyankhan57230) November 17, 2024
اب دو دن سے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نازیبا ویڈیوز کے وائرل ہونے کی خبریں زیر بحث ہیں تاہم ابھی تک ایسی کوئی ویڈیو سامنے نہیں آئی۔ البتہ، ان کی کچھ نازیبا تصاویر مختلف ایکس اکاؤنٹس سے شیئر کی جا رہی ہیں۔
لو جی مسکان چانڈیو جو کہ ایک سندھی ٹک ٹاکر ہے اس کی بھی نازیبا ویڈیو وائرل کر دی گئ ہے۔
مناہل ملک, امشا خان,
متھیرا کے بعد اب مسکان۔
ملک کی سیاسی ہیجان کے دوران آخر کون ہے ان لیکس کے پیچھے؟#muskanchandio #MuskanChandio #imshahrehman #minahilmalikleakedمناہل #mathiraleakvideo pic.twitter.com/HVTZjsejWi— Aira kareem???? (@airakareem) November 17, 2024
یہ بھی قابل ذکر ہے کہ ایک بھارتی فلم میں ایسا فارمولا دکھایا گیا ہے، جہاں ایک اداکارہ شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی ذاتی ویڈیوز شیئر کرتی ہے۔
پاکستان میں لیکس کا موسم؟ اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیوز وائرل
مناہل ملک اور امشاء رحمان کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دونوں کی شہرت میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ویڈیوز لیک کا سلسلہ جاری!!!
انتہائی افسوس ہے کہ ایک اور مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی ویڈیو بھی لیک ہو گئی یا کر دی گئی ؟؟
آپکی کیا رائے ہے ؟؟؟ pic.twitter.com/Wdq0MQ0YDe
— Rubab ✬ (@rubsays) November 17, 2024