قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فخر زمان ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگئے
فخر زمان ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگئے

دبئی: پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے تازہ ترین ایم آر ایف ٹائرز آئی سی سی مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بڑے پیمانے پر ترقی حاصل کی کیونکہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ہوم سیریز میں اپنی سنسنی خیز کارکردگی کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

بائیں ہاتھ کے بلے بازآٹھ درجے چھلانگ لگا کر کپتان بابر اعظم کے قریب ترین پہنچ گئے، جنہوں نے 887 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ پر راج برقرار رکھا۔

فخر زمان نے پاکستان کی جاری ون ڈے سیریز کا آغاز جارحانہ انداز سے کیا، 33 سالہ کھلاڑی نے بیک ٹو بیک سنچریاں اسکور کر کے پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی ٹیم کو مستحکم پوزیشن پر پہنچا دیا۔

مزید پڑھیں:بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کا شوہر پر جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام

فخر زمان نے راولپنڈی میں سیریز کے افتتاحی میچ میں 117 رنز بنائے اور پھر پر دوسرے میچ میں شاندار ناقابل شکست 180 رنز بنا کر کارنامہ سر انجام دیا۔

Related Posts