مزدوروں کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ، احتجاجی تحریک کی دھمکی دے دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مزدوروں کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ، احتجاجی تحریک کی دھمکی دے دی
مزدوروں کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ، احتجاجی تحریک کی دھمکی دے دی

فیصل آباد: مہنگائی سے تنگ مزدوروں نے پیٹرول کی بڑہتی قیمتوں کے بعد اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

فیصل آباد کے پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اضافہ نہ کیا گیا تو اس صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک چلائیں گے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا، جس سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے۔ ایسے میں ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔

 

Related Posts