کرپشن کے الزامات، این آئی سی وی ڈی کے سی ایف او فیصل عبدالستار مستعفی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Facing corruption allegations, NICVD CFO resigns

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب کے چیف فنانشل آفیسر فیصل عبد الستار نے مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کا سامنا کرتے ہوئے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

این آئی سی وی ڈی کی انتظامیہ نے اسپتال میں مالی بے ضابطگیوں کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد جامع تحقیقات کا فیصلہ کیاتھا، فیصل عبدالستار نے استعفے سے قبل 23 لاکھ روپے اسپتال کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے۔

تحقیقات کے دوران مضبوط شواہد سامنے آئے جن سے سی ایف او فیصل عبدالستار کے مالی بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی۔

اپنے کپڑے بیچ کر ریلیف دینے کا دعویٰ کیا تھا لیکن، کیا آپ جانتے ہیں کہ شہباز حکومت میں بجلی کتنی مہنگی ہو چکی ہے؟

الزامات میں نامزد ہونے کے خدشے کے پیش نظرسی ایف او نے فوری طور پر اپنا استعفیٰ جمع کروانے کا فیصلہ کیا۔

این آئی سی وی ڈی پاکستان کا معروف کارڈیک اسپتال ہے، جہاں ہر سال ہزاروں مریضوں کو علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

مالی بے ضابطگیوں کے الزامات نے ادارے کی ساکھ کو متاثر کیا، جس کے بعد انتظامیہ نے سخت اقدامات کیے۔ مالی شفافیت کو یقینی بنانے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے مزید اصلاحات متوقع ہیں۔

Related Posts