فیس بک صارفین کیلئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کا بہترین موقع فراہم

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو دی نیوز

موجودہ دور میں انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن پیسہ کمانے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے، صارفین فیس بُک اور دیگر پلیٹ فارمز سے پیسہ کما رہے ہیں، وہیں اب فیسبک اپنے صارفین کے لیے زیادہ دولت کمانے کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔

دنیا بھر میں آن لائن بزنس سب سے بڑا ذریعہ آمدنی بنتا جا رہا ہے۔ وہ لوگ جو بڑی بڑی ڈگریاں یا ہنر رکھنے کے باوجود کوئی روزگار حاصل نہیں کر پاتے، اب وہ گھر بیٹھے آن لائن کام کر کے پیسہ کما رہے ہیں۔

خوارج کو پاکستانی حدود میں داخل کرانے کی کوشش ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی پر افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اب فیس بُک پر تخلیق کاروں کے لیے کچھ ایسا کر رہی ہے جس سے انہیں زیادہ پیسہ کمانے کے مواقع حاصل ہو سکتے ہیں۔

میٹا کمپنی کی جانب سے affiliate لنکس کو ظاہر کرنے کیلئے ریلز میں یوزر انٹرفیس کے نچلی جانب زیادہ جگہ مختص کر دی ہے۔

اس کے علاوہ ٹیکسٹ پوسٹ میں بھی ان لنکس کو شامل کیے جانے کے لیے نیا فارمیٹ فراہم کیا گیا ہے۔

affiliate لنکس کی بہتر نمائش کے لیے کمنٹ سیکشن میں بھی بہتری لائی گئی ہے، جس سے ان لنکس کو زیادہ دیکھا جا سکے گا۔

اب تک affiliate لنکس کو کیپشن میں یو آر ایل کے طور پر دکھایا جا سکتا تھا،وہیں اب میٹا مخصوص ڈومینز سے affiliate لنکس کے لیے نیا آٹو-ڈیٹیکشن سسٹم بھی متعارف کرانے جا رہا ہے۔

Related Posts