چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع بدنیتی پر مبنی ہے، بلاول بھٹو

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عوام جلد اس غیر جمہوری حکومت سے نجات حاصل کریں گے، بلاول بھٹو زر داری
عوام جلد اس غیر جمہوری حکومت سے نجات حاصل کریں گے، بلاول بھٹو زر داری

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت پر توسیع کو بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا اس حوالے سے کہنا تھا چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ یہ بدنیتی بھی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ پینڈورا پیپرز کے بعد خاص طور پر حکومت خود کو احتساب سے بچانا چاہتی ہے۔

سلیکٹڈ حکومت وزیراعظم اور ان کے خاندان و رفقا کو احتساب سے استثنیٰ دیتے ہوئے اپوزیشن کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھنا چاہتی ہے، چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ یہ بدنیتی بھی ہے۔

مزید پڑھیں:سندھ حکومت کے جھوٹ سن کر شیخ چلی بھی پریشان ہے۔حلیم عادل شیخ

Related Posts