کراچی میں ماڈل تھانوں کا تجربہ ناکام، تھانے اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ماڈل تھانوں کا تجربہ ناکام، تھانے اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ماڈل تھانوں کا تجربہ ناکام، تھانے اصل حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی میں ماڈل تھانوں کا تجربہ کامیاب نہ ہوسکا۔ ماڈل تھانوں کو واپس اصل حالت میں لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتے میں ممکنہ طور پر تمام تھانے اپنی اصل حالت میں بحال کردیے جاہئنگے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر لیاقت آباد سپر مارکیٹ پولیس اسٹیشن کو علیحدہ کردیا گیا اور کامران اشعر کو سپر مارکیٹ ایس ایچ او تعینات کردیا گیا۔

واضح رہے کہ سابق ایڈشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ماڈل تھانے تجرباتی بنیاد پر بنائے تھے۔

ماڈل تھانوں کے قیام کا مقصد مستقل تھانے دار کی مستقل تعیناتی سے جرائم کو کنٹرول کرنا تھا۔

شہر میں چھ ماڈل تھانے بنائے گے تھے جن میں ساحل درخشاں، کلفٹن بوٹ بیسن، سعود اباد ،ماڈل کالونی، فیروز آباد بہادرآباد اور نارتھ ناظم آباد حیدری لیاقت آباد سپر مارکیٹ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی ریلوے کا چنیسر ہالٹ پر انسداد تجاوزات آپریش، متعدد مکانات مسمار

Related Posts