معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے مرحوم کی پاکستان سے محبت کا ثبوت دے دیا۔
بشریٰ اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں پاکستان کے قومی پرچم کے مختلف بیجز رکھے ہوئے تھے۔
#AamirLiaquat ki Pakistan se muhabbat 🇵🇰 pic.twitter.com/LKxnVF3ekp
— Dr Bushra Iqbal🇵🇰 (@DrBushraIqbal) June 14, 2022