راولپنڈی:پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی اغواء کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، مقتولہ کے سابق شوہرنےان کے قتل کااعتراف کرلیا۔
پولیس کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کو 16 اکتوبر کوہی قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد دوران تفتیش ان کے سابق شوہرنے قتل کراعترا کرلیااور بتایا کہ اس نے اپنی سابقہ بیوی کی لاش ہنگو میں دفن کردی تھی جبکہ ملزم کے دالد کوبھی اس قتل میں مدددینےکے الزام میں گرفتار کرلیاگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:منی لانڈرنگ کا الزام، مدینہ منورہ میں 5 پاکستانی زیر حراست