سابق چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
سابق چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

اظہار الدین احمد قبل ازیں سائٹ ٹاؤن کراچی  کے ناظم بھی منتخب ہوئے،  بطور سینئر سیاستدان اور تجربہ کار بلدیاتی نمائندہ اظہار الدین احمد نے شہرِ قائد کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔

سابق چیئرمین بلدیہ غربی کے انتقال سے متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) میں معتدل سیاست کا خلاء پیدا ہوگیا، ملک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے اظہار الدین احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: علامہ ضمیر اختر نقوی کا انتقال ، سنہرے دور کا اختتام

Related Posts