کراچی: کہیں اور رشتہ ہونے پر سابق بوائے فرینڈ نے لڑکی کی نازیبا تصاویر منگیتر کو بھیج دیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Ex-Boyfriend Sent Obscene Pictures of Girl to Fiancé in karachi

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے لڑکی کی نازیبا تصاویر منگیتر کو بھیجنے کا جرم ثابث ہونےپر ملزم کو 6 سال قید اور 90 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

عدالت میں سماعت کے دوران مقدمہ کی مدعی لڑکی نے بتایا کہ ملزم سے چار سال تعلقات رہے،تعلقات کے دوران مطالبے پر برہنہ تصویریں سینڈ کیں، گھر والوں نے میرا رشتہ کہیں اور کیا تو ملزم نے تصاویر منگیتر کو سینڈ کردیں۔

پاکستانی ٹک ٹاکر مس واؤ کی نازیبا ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر لیک

استغاثہ کےمطابق ایف آئی اے نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، عدالت کے سامنے تمام اسکرین شاٹس پیش کیے گئے، استغاثہ ملزم پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

واضح رہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور موبائل فونز کے دور میں تعلقات کے دوران نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کا تبادلہ عام ہوچکا ہے۔

گزشتہ دنوں معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جن میں وہ خود اپنے بوائے فرینڈز کو نیم برہنہ حالت میں شرمناک پیشکش کررہی تھیں۔

مجھے جتنا مرضی لیکن۔۔ نیم برہنہ مناہل ملک کی دوست کو شرمناک پیشکش کی ویڈیو وائرل

مناہل ملک پر الزام تھا کہ انہوں نے مبینہ طور پر بوائے فرینڈ کو بلیک میل کرنے کیلئے خود اپنی شرمناک ویڈیوز وائرل کیں تاہم انہوں نے اس سے انکار کردیا تھا۔

Related Posts