نجف:پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم للہ وجہہ (مولا مشکل کشاء) کے روضے پر حاضری دی ہے۔
عامر خان نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ الحمد للہ عراق میں حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔
سابق باکسر عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ مداحوں کی جانب سے سابق باکسر عامر خان سے دعاؤں کی درخواست بھی کی گئی۔
مزید پڑھیں:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لندن میں لٹ گئے