بیوٹی پارلر والے سے دو خواتین کی انوکھی واردات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کے ایک بیوٹی پارلر سے دو خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بغیر معاوضہ دیئے فرار ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی جیڈ ایڈمز کے بیوٹی پارلر پر دو خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بغیر معاوضہ دیئے فرار ہوگئیں، جس پر مالک نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔

بیوٹی پارلر کی مالک جیڈ ایڈمز نے سوشل میڈیا پر بھی خاتون کی تصویر شیئر کی، انہوں نے لکھا کہ ماں، بیٹی کے طور پر دو خواتین انکے پارلر آئیں تھیں اور پیسے دیئے بغیر بھاگ نکلیں، براہ کرم چور کی تصویر شیئر کریں۔

انہوں نے دھوکا دہی کے تحت پولیس میں شکایت درج کروادی ہے جبکہ ایڈمز کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین نے پارلر سے لِپ فلینگ اور دیگر ٹریٹمنٹ کروائے تھے۔

Related Posts