اردوان نے حلف اٹھالیا، شہباز شریف سمیت 113 وزرائے اعظم شریک

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں حلف اٹھا لیا۔

صدر اردوان مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں، گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نےصدر اردوان سے حلف لیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت 113 وزرائے اعظم اور 21 سربراہان مملکت شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

سویڈن نے سیکس کو اسپورٹس کا درجہ دیدیا، 8 جون کو سیکس چیمپئن شپ کا اعلان

صدر اردوان آج رات اپنی کابینہ کا بھی اعلان کریں گے۔

حلف لینے کے بعد ترک صدر اردوان نے کہا کہ آئین، قانون اور جمہوری اقدار کی پاسداری کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے فرائض اور ذمہ داری بہترین انداز میں انجام دوں گا۔ ترک صدر حلف برداری تقریب میں شریک مہمانوں کو عشائیہ بھی دیں گے۔

Related Posts