ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے وارم اب میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
پیر کو پاکستان اور انگلینڈ ایک دوسرے کے مدقابل ہیں اور انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ کے نقصان پر انگلینڈ کو 161 رنز کا ہدف دے دیا، جسے انگلینڈ نے چار وکٹ کھو کر پندرہویں اوور میں مکمل کرلیا۔
آسٹریلیا میں ہونے والے میچ کی کپتانی شاداب خان کر رہے ہیں۔
پاکستان کی ٹیم میں شان مسعود، حیدر علی، خوشدل شاہ، محمد نواز، آصف علی، افتخار احمد، نسیم شاہ، محمد وسیم، حارث رؤف، محمد حسنین، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس میچ میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے ابتدائی میچ میں اتوار کو اس وقت اپ سیٹ سامنے آیا تھا جب نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی تھی۔

Related Posts