ڈی جی خان میں سی ٹی دی اور دہشتگردوں میں مقابلہ، 2 دہشتگرد مارے گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ڈی جی خان جھنگی میں مقابلہ ہوا، اس دوران 2دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے موقع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

اس دوران مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے، دہشت گرد پولیس چیک پوسٹ پر حملے کرنا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس کیلئے ا سمارٹ کاریں متعارف

ہلاک دہشت گرد لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور کے پی میں دہشت گردی کر چکے ہیں، دہشت گردوں سے کلاشنکوف، پستول کی 50 گولیاں، 2دستی بم اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے،فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔

Related Posts