آٹھ درندہ صفت افراد کی 15 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ مسلسل 5 دن تک اجتماعی جنسی زیادتی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شرمناک واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا، علامتی تصویر

فیصل آباد میں 8 درندہ صفت افراد کی جانب سے 15 سالہ معصوم گھریلو ملازمہ کے ساتھ 5 دن تک اجتماعی جنسی زیادتی کا انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیصل آباد پولیس نے بتایا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ  کے ملک پورہ محلہ میں 8 افراد نے 15 سالہ ملازمہ کو پانچ دن تک مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق  متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پی پی سی کی دفعہ 375-A کے تحت فیصل آباد صدر پولیس کی طرف سے درج ایف آئی آر میں موقف اپنایا کہ اس نے اپنی بیٹی کو 28 فروری کو نواب کالونی میں ملازمہ کے طور پر ایک خاتون کے حوالے کیا تھا۔

خاتون نے الزام لگایا کہ اس خاتون نے اس کی بیٹی کو کچھ دوسرے لوگوں کے حوالے کردیا جنہوں نے 3 سے 8 مارچ تک اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی۔

Related Posts